گنگا یاترا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ہندو) گنگا کو نہانے کے لیے جانے، قریب المرگ (کذا) آدمی کو دریائے گنگا کے کنارے پر پہنچانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) گنگا کو نہانے کے لیے جانے، قریب المرگ (کذا) آدمی کو دریائے گنگا کے کنارے پر پہنچانا۔